حیدرآباد ۔7اکٹوبر (اعتماد نیوز) ضلع نلگنڈہ کے رامنا پیٹھ میں آج دو پہر
آر ٹی سی بس ایک لاری کو ٹکر دینے کی وجہ سے دس افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ
اس وقت پیش آیا جب یہ بس سامنے کی طرف سے
آنے والی لاری کو ٹکر دے دی ۔ اس
حادثہ کے فوری بعد تمام کو مقامی سرکاری دواخانہ منتقل کر دیا گیا۔
مہلوکین میں بس ڈرائیور بھی شامل ہے۔ جبکہ مہولوکین کی تعداد میں اضافہ کا
بھی امکان بتایا جا رہا ہے۔